حرمت فاطمہ مٹ رہی ہے اب
ہوا کی بیتی نیلام ہو رہی ہے
چادر آبرو سرکا دی جائے جب
انسانیت کا معیار گر جائے جب
اولاد آدم مار دی جائے
قدردھن لہو سے بڑھ جائے جب
کوئی حاتم طایی بس آے اب
آتی ہیں اہوں کی صدائیں فلسطین سے
اڑا لے جاتے ہیں گورے عزت عراق سے
لڑتے لڑتے تھک رہے ہیں اب
کوئی حاتم طایی بس آے اب
للکار سے جس کی ڈر جائے موت
جوش مسلم آجاے لوٹ
اسلام کا علم بلند ہوجاے اب
کوئی حاتم طایی بس آے اب
اسامہ
No comments:
Post a Comment